"ذرا" لکھنا چاہ رہے تھے اعجاز بھائی آپ کہ "ذرا" املاء کرتے ہیں اکثر لوگ "ذرا" کو۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #861 "ذرا" لکھنا چاہ رہے تھے اعجاز بھائی آپ کہ "ذرا" املاء کرتے ہیں اکثر لوگ "ذرا" کو۔
پپو محفلین اکتوبر 23، 2012 #862 رزق حلال عین عبادت ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
رزق حلال عین عبادت ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #870 ظلم کر رہے ہیں اپنے آپ پر۔ گھر جا کر آرام کریں اور ہو سکے تو کوئی دوا بھی لیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #871 عالی جا! کل سے طبیعت خراب ہے آج کافی سنبھلی تو دفتر آ گیا ہوں۔ دوا بھی لے رہا ہوں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #873 فی الحال تو لو پوٹینسی کی ہی دوا لے رہا ہوں۔ ورنہ دوا لیتا ہی نہیں ہوں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #875 شمشاد نے کہا: قربانی کے لیے جانور لے لیا کہ ابھی لینا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بار مشکل ہے۔ دعا کیجئے کہ کوئی سبب بن جائے۔
شمشاد نے کہا: قربانی کے لیے جانور لے لیا کہ ابھی لینا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بار مشکل ہے۔ دعا کیجئے کہ کوئی سبب بن جائے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #877 گلیارے (براؤزر) میں کافی ٹیبز کھول رکھے تھے اس لیے غلط پوسٹ ہو گیا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #880 نہیں پتہ چلا تو پھر اس کی سزا بھگتیں اور ڈھیر ساری آئسکریم منگوا کر کھلائیں۔