دل تو نہیں چاہ رہا تھا لیکن پرانا دھاگہ مقفل کرنا ہی پڑا۔
باباجی محفلین جولائی 25، 2012 #7 اشتیاق علی نے کہا: تب ہی تو ثواب ملے گا۔ جتنا برداشت کریں گے اتنا ثواب ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڑ سے کوئی لفظ شروع ہوتا ہے تو بتائیں
اشتیاق علی نے کہا: تب ہی تو ثواب ملے گا۔ جتنا برداشت کریں گے اتنا ثواب ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڑ سے کوئی لفظ شروع ہوتا ہے تو بتائیں
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2012 #10 سب کو معلوم ہے کہ یہ سیدھی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔ میں نے حرف س سے لکھا ہے۔ اب جو بھی لکھے گا وہ حرف ش سے مراسلہ لکھے گا۔
سب کو معلوم ہے کہ یہ سیدھی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔ میں نے حرف س سے لکھا ہے۔ اب جو بھی لکھے گا وہ حرف ش سے مراسلہ لکھے گا۔
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 25، 2012 #11 شمشاد نے کہا: سب کو معلوم ہے کہ یہ سیدھی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔ میں نے حرف س سے لکھا ہے۔ اب جو بھی لکھے گا وہ حرف ش سے مراسلہ لکھے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے کہ میں قوانین سے انجان تھا، وگرنہ ترتیب بگاڑنے والوں میں میرا نام بھی لکھا جاتا۔
شمشاد نے کہا: سب کو معلوم ہے کہ یہ سیدھی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔ میں نے حرف س سے لکھا ہے۔ اب جو بھی لکھے گا وہ حرف ش سے مراسلہ لکھے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے کہ میں قوانین سے انجان تھا، وگرنہ ترتیب بگاڑنے والوں میں میرا نام بھی لکھا جاتا۔
مزمل شیخ بسمل محفلین جولائی 25، 2012 #15 ظاہر ہے۔ شمشاد بھائی رکھ رہے ہیں تو ان کے طوطے نے بھی رکھنا ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 26، 2012 #19 قمریاں فارسی شاعری میں تو روزہ رکھتی ہیں، طوطا بھی رکھتا ہو گا۔ ۔۔ مگر تم اس کا علم نہیں رکھتے