الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جب چائے پی چکیں تو بتا ضرور دیجیے گا۔ ایسا نہ ہو کہ پھر آپ کہیں کہ ثمر کھا لوں پھر بتاؤں گا۔
 

وجی

لائبریرین
اچھا جناب سیدھی کر لیتے ہیں
مگر غور کریں تو الٹا اسکو آپ کی پوسٹ نے ہی کیا ہے :rolleyes:
 

زلفی شاہ

لائبریرین
جلدی سے یہ تو بتائیں میچ کون سے ہورہے ہیں
چائے پی لینے دیں پھر بتاتے ہیں
جب چائے پی چکیں تو بتا ضرور دیجیے گا۔ ایسا نہ ہو کہ پھر آپ کہیں کہ ثمر کھا لوں پھر بتاؤں گا۔
ثمرین نے ابھی تک چائے ہی نہیں بنا کر دی
ٹھنڈی ہو چکی ہے کب کی، آپ نے دیکھا ہی نہیں۔
تو پھر سے بنوالیں یا پھر دوبارہ گرم کروالیں
پکی پکائی مل جائے تو اور بھی اچھا ہے کہ بنوانے میں دیر لگےگی۔
بنوالیتے ہیں جلدی کس کو ہے
اب چائے کو کیا کرنا ہے، اب تو صبح ہی دیکھیں گے۔
ہاں جی یہاں کیسے ہیں آپ سب
یہ الٹی گنگا کیوں بہائی جا رہی ہے یہاں۔
بس مجھے کچھ نہیں کہنا۔
ہم کہیں گے تو شکایت ہوگی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top