قبل عربی کا لفظ ہے کیا ؟؟
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2013 #882 کئی دفعہ پڑھا ہے عربی میں اس کو لیکن عربی میں ق کو گاف کے وزن پر بولتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2013 #889 یہ بھی خوب کہی۔ اعجاز بھائی ہمارے بڑوں میں سے ہیں اور ان کے نقش قدم پر چلنا تو عین سعادت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2013 #891 بتانا کیا ہے جی، پرسوں بارش کا ہلکا سا چھینٹا پڑا تھا تو معمولی سی سردی ہوئی تھی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2013 #895 ٹھیک ہے آپ دو بجے سے پہلے ہی سو جاتے ہوں گے لیکن ترتیب الٹی نہ کریں۔
وجی لائبریرین مارچ 13، 2013 #900 خیر ہے mfdarvesh بھائی بڑے دنوں بعد نظر آئے اور مبارک ہو آپکو 6ہزار پیغامات پر