حلوہ بھی ہو چائے کے ساتھ تو کیا بات ہے
الف عین لائبریرین مارچ 25، 2013 #1,009 شروع سے ہی بیماریوں کی روک تھام کے لئے بھی تو ڈاکٹر کا مشورہ چاہئے
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2013 #1,011 ضروری ہے ناں اعجاز بھائی کہ ڈاکٹر سے گاہے بگاہے مشورہ کرتے رہنا چاہیے۔
الف عین لائبریرین مارچ 26، 2013 #1,017 قابلیت مت جھاڑو اپنی وجی پنجابی میں۔ ورنہ میں بھی شروع ہو گیا تو پھر بنگالی، تیلگو، کنڑا اور پھر ’عربا فارسا‘ (ابن صفی کی) میں شروع ہو جاؤں گا!!
قابلیت مت جھاڑو اپنی وجی پنجابی میں۔ ورنہ میں بھی شروع ہو گیا تو پھر بنگالی، تیلگو، کنڑا اور پھر ’عربا فارسا‘ (ابن صفی کی) میں شروع ہو جاؤں گا!!