غائب اور لوگ بھی ہیں یہاں سے
وجی لائبریرین مارچ 23، 2013 #987 میری معلومات کے مطابق چوہدری صاحب اس وقت گھر پر نہیں تھے ورنہ ضرور کہتے "روٹی شوٹی کھا کے جانا "
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2013 #994 بتائیں گے تھوڑا ہی وہ، بس ایک ٹرک مٹی کا منگوا کر مٹی پاؤ کہہ دیں گے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2013 #996 تودوں کے تودے چاہییں پھر بھی عمران خان کا سونامی ان سے نہیں رکے گا۔
وجی لائبریرین مارچ 23، 2013 #997 ٹھیک کہ رہے ہیں مگر جناب یہ سیاسی کھیل ہے یہاں تھرڈ ایمپائر نامعلوم ہاتھ ہیں