پھر جناب کیا سوچا اس دھاگے کے مستقبل کے بارے میں
وجی لائبریرین مارچ 18، 2013 #963 ٹھیک سے سوچ پائینگے کیا آپ ؟؟ اس وقت تو آپ قیلولہ کرنے کا سوچ رہے ہونگے
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2013 #964 ثابت قدمی سے ہم ہی چلتے رہتے ہیں۔ شاید اور اراکین بھی ادھر آ ہی جائیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2013 #974 سکون سے گھر بیٹھ جائیں اور دفتر والوں کو بتا دیں کہ مارکیٹ میں ہوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2013 #976 صحیح ہیں الحمد للہ آج چھٹی ہے لیکن کیسا اتفاق ہے کہ نیند نہیں آ رہی۔