ثمر قند میں بھی کیا ٹھنڈ ہوگی آجکل
کھوکھر محفلین جنوری 11، 2013 #45 خیر سے یہاں بھی دھوپ نکلنے لگ گئی ہے اس لیے یہاں بھی گرمی آنے والی ہے
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 12، 2013 #49 رہنے دیں جی کل ہی ایک ملائی کہہ رہاتھا کہ یہاں ٹھنڈ ہے حالانکہ درجہ حرارت یہاں کا پچیس تھا۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 12، 2013 #51 زبر دستی کھینچ لیا ہے ڑ کو ۔ حالانکہ قانون کے مطابق ڑ اور ژ کی رخصت حاصل ہے یہاں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2013 #54 شگفتہ تو کہہ رہی ہیں وہاں ٹھنڈ نہیں ہے اور یہاں پر رات کو درجہ حرارت 2 تھا۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 12، 2013 #55 الف عین نے کہا: سیدہ شگفتہ، السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح آپ سے بات نہیں ہو سکی اعجاز انکل، و علیکم السلام، خیریت سے ہیں آپ؟
الف عین نے کہا: سیدہ شگفتہ، السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح آپ سے بات نہیں ہو سکی اعجاز انکل، و علیکم السلام، خیریت سے ہیں آپ؟