ڈاکٹر کو ڈھونڈ رہا ہوں، ابھی تک مل کے ہی نہیں دے رہا۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 8، 2013 #502 ذہین لوگ ایک سے زیادہ ڈاکٹروں کے رابطے نمبر اپنے پاس محفوظ رکھتے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 9، 2013 #507 شمشاد بھائی کے پاس ہمیشہ چ کیوں آتا ہے؟ اس کی توضیح کوئی کرے گا؟