محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
تھکاوٹ اور بیماریاں تو زندگی کا ایک حصہ ہیں۔
ٹھیک کہا بھیا آپ نے اور بقول میرے یہ زندگی کے مختلف رنگ اور ذائقے ہیں اور زندگی سے آشنا ہونے کے لیے یہ ذائقے چکھنے ضروری ہیں ورنہ ہم زندگی سے آشنائی کا دعوی کیونکر کر سکیں گے۔تھکاوٹ اور بیماریاں تو زندگی کا ایک حصہ ہیں۔
حیرت ہے کہ آپ کو چائے پینی نہیں آتی۔جناب مجھے تو چائے بنانی آتی ہی نہیں