فیصلہ اپنے طوطے کے بارے میں تو وہ خود ہی کریں گے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2013 #204 گمنام زندگی کہاں رہ گئے؟ پوچھنا تھا کہ وہ الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں کہ نہیں؟
محمد علم اللہ محفلین اپریل 14، 2013 #212 بہت مشکل ہے پتہ نہیں آپ لوگ کس گمنام زندگی کے بارے میں بات کر رہے
محمد علم اللہ محفلین اپریل 14، 2013 #214 پتہ ہے اسامہ بھائی میں آپ کو آج بہت مس کر رہا تھا ۔پرانے دھاگہ پڑھ پڑھ کے دل کو بہلایا
محمد علم اللہ محفلین اپریل 14، 2013 #216 ث سے کیا لکھیں کچھ سمجھ نہیں آ رہا یہ قید و بند نا کبھی کبھی موڈ خراب ہو جاتا ہے
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 14، 2013 #217 ٹرائی آپ ث کی کر رہے تھے جبکہ باری ٹ کی تھی۔ بہر حال ث کے الفاظ یہاں سے دیکھ لیا کریں۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 14، 2013 #218 ثابت ہوا کہ میرا دماغ حاضر نہیں تھا ہاہاہا آپ نے لیکن یہ کام کی چیز دی میں نے بک مارک کر لیا ہے تھینکس
ثابت ہوا کہ میرا دماغ حاضر نہیں تھا ہاہاہا آپ نے لیکن یہ کام کی چیز دی میں نے بک مارک کر لیا ہے تھینکس
محمد علم اللہ محفلین اپریل 14، 2013 #220 حد سے زیادہ ایس ایم ایس بیمار ی اور تھکا وٹ کا شکا ر کر دیتے ہیں میں نے آج اخبار میں پڑھا تھا ۔