دل میں یاد کیا تھا نا
ع عندلیب محفلین اپریل 19، 2013 #347 ڑ سے تو مجھ سے نہیں لکھا جائے گا غیر شادی شدہ حضرات سے التماس ہے کہ وہ اس کھیل کو آگے بڑھائیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 20، 2013 #351 صحیح تو یوں ہے کہ شادی کرنے والا اورنہ کرنے والا دونوں ہی پچھتاتے ہیں
ع عندلیب محفلین اپریل 21، 2013 #356 غیر ضروری گھبرانا بے کار ہے ۔ ویسے شادی کا لڈو کھاکر ہی پچھتانا بھلا ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 21، 2013 #357 فکر نہ کریں، ابھی تو یہ بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں ناں، پھر وجی بھائی دعائیں دیتے نظر آئیں گے۔
الف عین لائبریرین اپریل 21، 2013 #360 گرم ہو لوہا تب ہی ہتھوڑی مارنی چاہئے۔ شاید وجی میاں کو کچھ مزید وزنی ہتھوڑے کی ضرورت ہے!!