ڈاکٹر پڑھا لکھا ہے ناں کہ محلے کا ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 17، 2013 #302 ذہن میں نہیں آرہا ہے کہ پڑھا لکھا اور محلے کا دونوں میں تقابل کیا ہے؟
محمد علم اللہ محفلین اپریل 17، 2013 #303 شمشاد نے کہا: ڈاکٹر پڑھا لکھا ہے ناں کہ محلے کا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذات گرامی ڈاکٹر صاحب کی مسلم ہے بھائی اور کیا محلہ کے ڈاکٹر جاہل ہوتے ہیں بھئی وہ دنیا کے کسی بھی جگہ رہیں گے وہ محلہ کہیں نا کہیں کا تو ہوگا نا ۔
شمشاد نے کہا: ڈاکٹر پڑھا لکھا ہے ناں کہ محلے کا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذات گرامی ڈاکٹر صاحب کی مسلم ہے بھائی اور کیا محلہ کے ڈاکٹر جاہل ہوتے ہیں بھئی وہ دنیا کے کسی بھی جگہ رہیں گے وہ محلہ کہیں نا کہیں کا تو ہوگا نا ۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 17، 2013 #306 سہی کہ رہےبھائی جان آپ لیکن تھوڑی دیر اور اب آپ آئے ہیں تو بغیر آپ سے بات کئے کیسے جا سکتا ہوں ایسے صبح جلدی بھی اٹھنا ہے ۔
سہی کہ رہےبھائی جان آپ لیکن تھوڑی دیر اور اب آپ آئے ہیں تو بغیر آپ سے بات کئے کیسے جا سکتا ہوں ایسے صبح جلدی بھی اٹھنا ہے ۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 17، 2013 #307 ڑ سے پرسوں بھی غالبا میرا ہی نمبر آیا تھا اور میں نے لکھا تھا شاید وہ آپ نے نہیں دیکھا تھا ورنہ شاباشی ضرور دیتے: ڑڑڑڑڑڑڑڑدھڑامکالو بولا کو کوپالو بولا پوپواتنے میں آیا شیردونوں نے لیااسے گھیراور کر دیا ڈھیر
ڑ سے پرسوں بھی غالبا میرا ہی نمبر آیا تھا اور میں نے لکھا تھا شاید وہ آپ نے نہیں دیکھا تھا ورنہ شاباشی ضرور دیتے: ڑڑڑڑڑڑڑڑدھڑامکالو بولا کو کوپالو بولا پوپواتنے میں آیا شیردونوں نے لیااسے گھیراور کر دیا ڈھیر
محمد علم اللہ محفلین اپریل 17، 2013 #315 ضابطہ پُری توہر جگہ ضروری نہیں نا بھائی جان اور پھر آج کل تو ایس ایم ایس میں شارٹ کٹ جائز ہے
محمد علم اللہ محفلین اپریل 17، 2013 #316 شمشاد نے کہا: طوطے سے شروع کر دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ض طوطے کو کھلا دئے کیا بھائی؟
محمد علم اللہ محفلین اپریل 17، 2013 #317 عاجل کا ہمیشہ یہی انجام ہوتا ہے اسی لئےتو کہا گیا ہے جلد بازی کا کام ۔۔۔۔