الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پسلی ہڈی ایک کرانی ہے کیا مجھے ناراض ہو کر:)
اپیا بھلا میں آپ سے کیسے ناراض ہو سکتا ہوں ۔آپ تو میری سب سے اچھی والی اپیا ہیں۔
 
حد ہو گئی آپی آپ بھی نا وہ تو میری کلاس میٹ ہے صرف اور کوئی چکر نہیں جو آپ سوچ رہے۔پر آپ کو یہ خبر ملی کہاں سے یہ تو بتائیے؟؟
 

عندلیب

محفلین
خیر سے مین نےایسا کچھ کب کہا ؟؟ آپ بھی نا بھیا ہم تو آپکو چھیڑ رہے تھے ۔اور ہم سچ مچ آپ کے جامعہ کے کسی ثمرین کو نہین جانتے۔
 
دلچسپ بات تھی اس لئے میں بھی مزاق کر رہا تھا ۔لیکن ہاں سچ میں ثمرین میری کلاس میٹ ہے ۔میں تو اس سے خوب لڑتاہوں ۔پہلی مرتبہ جب آپ نے پوچھا تو میں نے سوچا اسی نے بتایا ہوگا آپ کو ۔
 

الف عین

لائبریرین
روز روز کے آنے جانے سے قدر کھو جاتی ہے، اس کے باوجود کوشش کرتا ہوں کہ یہاں بھی پابندی سے آؤں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top