چائے تو وہاں تھی ہی نہیں۔ وہ اگر پیتے ہیں تو دودھ کے بغیر والی چائے پیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 3، 2013 #561 چائے تو وہاں تھی ہی نہیں۔ وہ اگر پیتے ہیں تو دودھ کے بغیر والی چائے پیتے ہیں۔
محمد علم اللہ محفلین مئی 3، 2013 #562 شمشاد نے کہا: چائے تو وہاں تھی ہی نہیں۔ وہ اگر پیتے ہیں تو دودھ کے بغیر والی چائے پیتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حکا ہی پلا دیتے چائے کیا ضروری ہے۔
شمشاد نے کہا: چائے تو وہاں تھی ہی نہیں۔ وہ اگر پیتے ہیں تو دودھ کے بغیر والی چائے پیتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حکا ہی پلا دیتے چائے کیا ضروری ہے۔
محمد علم اللہ محفلین مئی 3، 2013 #564 دروازہ کیوں آپ نے کھلا چھوڑ دیا ہے آج کل چوری بہت ہو رہی سنا ہے۔
الف عین لائبریرین مئی 4، 2013 #567 محمدعلم اللہ اصلاحی نے کہا: @ذینب آپا تو بتا رہی تھی ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذکر زینب کا کیا مگر ان کے نام کے ہجے غلط کر دئے تو درست ٹیگ نہیں ہو سکا!!!
محمدعلم اللہ اصلاحی نے کہا: @ذینب آپا تو بتا رہی تھی ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذکر زینب کا کیا مگر ان کے نام کے ہجے غلط کر دئے تو درست ٹیگ نہیں ہو سکا!!!
محمد علم اللہ محفلین مئی 4، 2013 #573 ضروری تو نہیں کہ صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہو کبھی تلخ بھی ہوتا ہے
محمد علم اللہ محفلین مئی 5، 2013 #575 ظالم میں مانتا ہوں ایسے والدین کو جو اپنے بچوں کو ہاسٹل بھیج دیتے ہیں مجھے اس کے اوپر کچھ لکھنا ہے سو جلدی سے اس دھاگہ میں خامہ فرسائی کیجئے ۔
ظالم میں مانتا ہوں ایسے والدین کو جو اپنے بچوں کو ہاسٹل بھیج دیتے ہیں مجھے اس کے اوپر کچھ لکھنا ہے سو جلدی سے اس دھاگہ میں خامہ فرسائی کیجئے ۔
وجی لائبریرین مئی 5، 2013 #576 عین ممکن ہے آپ کا سمجھنا کسی اور کے سمجھ کے مطابق نہ ہو اور اسکی بات آپکی سمجھ میں نہ آسکے
محمد علم اللہ محفلین مئی 5، 2013 #577 غور کرنے والی بات ہے اسی لئے تو آپ کو اس دھاگہ میں خامہ فرسائی کی دعوت دے رہا ہوں ۔
الف عین لائبریرین مئی 5، 2013 #580 کم از کم اپنے بارے میں تو کہہ سکتا ہوں کہ ایسے دھاگوں میں ٹیگ کیا جاتا ہوں تو پڑھ لیتا ہوں، لیکن اپنی رائے دینا ضروری نہیں سمجھتا۔
کم از کم اپنے بارے میں تو کہہ سکتا ہوں کہ ایسے دھاگوں میں ٹیگ کیا جاتا ہوں تو پڑھ لیتا ہوں، لیکن اپنی رائے دینا ضروری نہیں سمجھتا۔