ذکر کیا اور کس کا چل رہا ہے یہاں جناب
محمد علم اللہ محفلین مئی 6، 2013 #603 زیادہ دیر نا کیا کریں کھانا وقت پر کھانا صحت کے لئے مفید ہوتا ہے ۔
الف عین لائبریرین مئی 8، 2013 #615 لو عندلیب بھی آگئی ہیں، تو ان کو وعلیکم السلام کر لوں، پہلے سے قرض تھا
اشفاق احمد محفلین مئی 8، 2013 #619 ہے تو نہیں سوچنے والی بات لیکن بھائی سوچ میں پڑے ہیں تو کچھ ہو گا سوچنے والا