الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جو مناسب لگے وہ لکھ لیں۔ دشواری کی صورت میں میرے طوطے سے رجوع فرمائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
صحیح تو یہی ہے کہ ہم لوگ ڑ اور ژ کو بھول گئے ہیں دونوں دھاگوں۔ سیدھی اور الٹی گنگاؤں میں
 

وجی

لائبریرین
ضرور ہماری ہی کمزوری ہے زبان میں
آپ استاد لوگ بھی تو نہیں رہنمائی کرتے ہماری
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب نے پچھلے دنوں محفل میں آنا شروع کیا تھا، اب پھر سے غیر حاضر ہو گئی ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
غیر حاضر تو اور بھی لوگ ہیں جناب
خیر آپ سنائیں کل چھٹی ہے بابائے محفل سے ملاقات کریں تو ہمیں تصاویر عنایت فرمائے
اسی بہانے محفل کے ایک اور بابے کا دیدار ہوجائے گا
 
صحیح تو یہی ہے کہ ہم لوگ ڑ اور ژ کو بھول گئے ہیں دونوں دھاگوں۔ سیدھی اور الٹی گنگاؤں میں
فیصلہ تو آپ ہی فرمائیں گے ، مگر بندہ کی رائے میں ژ کو تو استعمال کیا جاسکتا ہے، مگر ڑ کو نہیں کیونکہ اس سے کوئی حرف اردو میں شروع نہیں ہوتا اور فارسی اور عربی ڑ ہے نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top