قابیل قاتل تھا اور ہابیل مقتول یا پھر اس کے الٹ تھا؟
الف عین لائبریرین مئی 17، 2013 #682 شمشاد نے کہا: قابیل قاتل تھا اور ہابیل مقتول یا پھر اس کے الٹ تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کنفیوز کر دیا مجھے بھی شمشاد
شمشاد نے کہا: قابیل قاتل تھا اور ہابیل مقتول یا پھر اس کے الٹ تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کنفیوز کر دیا مجھے بھی شمشاد
شمشاد لائبریرین مئی 17، 2013 #684 کسی نے بتایا تھا کہ ق سے قاتل اور ق سے قابیل تو قابیل نے ہابیل کو قتل کیا تھا۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مئی 17، 2013 #685 لیکن اس میں اتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ ترتیب ہی بھول جاؤ۔
وجی لائبریرین مئی 18، 2013 #695 ٹھیک ہے اور آج بھی چھٹی ہے کیا سنا ہے سعودی عرب میں بھی اسکولوں کی جمعرات والی چھٹی کو ہفتہ والے دن دینے پر سوچا جارہا ہے
ٹھیک ہے اور آج بھی چھٹی ہے کیا سنا ہے سعودی عرب میں بھی اسکولوں کی جمعرات والی چھٹی کو ہفتہ والے دن دینے پر سوچا جارہا ہے
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2013 #698 چائے کی پیالی سامنے دھری ہو تو پھر کسے ہوش کہ جمعرات کی چھٹی ہے یا ہفتے کی۔
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2013 #700 خدمت میں عظمت تو ہے لیکن کیا شریف برادران پاکستان کی خدمت کر پائیں گے۔