حیدر آباد میں کون سا آم زیادہ ملتا ہے اور کہاں کا ملتا ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 3، 2013 #803 دال تھی ماش کی آج پکی ہوئی، ساتھ میں آم کا اچار، باریک کٹی ہوئی پیاز اور ٹماٹر، باریک کٹی ہوئی ہری مرچ، لیمو، پودینے کی چٹنی اور لہسن کی چٹنی۔
دال تھی ماش کی آج پکی ہوئی، ساتھ میں آم کا اچار، باریک کٹی ہوئی پیاز اور ٹماٹر، باریک کٹی ہوئی ہری مرچ، لیمو، پودینے کی چٹنی اور لہسن کی چٹنی۔
وجی لائبریرین جون 4، 2013 #804 ڈاکٹر سے پوچھ کر پھر ہی کھانا پڑے گا ویسے آپ کے مراسلے اور میرے مراسلوں کو کوئی لاکھ کا فرق نظر آرہا ہے کیا کہتے ہیں شمشاد بھائی
ڈاکٹر سے پوچھ کر پھر ہی کھانا پڑے گا ویسے آپ کے مراسلے اور میرے مراسلوں کو کوئی لاکھ کا فرق نظر آرہا ہے کیا کہتے ہیں شمشاد بھائی
وجی لائبریرین جون 6، 2013 #807 زور سے نہیں بتا سکتے نا کیونکہ زور ابھی لگتا نہیں آپ بزرگوں کی دعاؤں سے کچھ افاقہ ہوا ہے کل جمعہ ہے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھئے گا انشاء اللہ مکمل افاقہ ہوجائے گا ۔
زور سے نہیں بتا سکتے نا کیونکہ زور ابھی لگتا نہیں آپ بزرگوں کی دعاؤں سے کچھ افاقہ ہوا ہے کل جمعہ ہے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھئے گا انشاء اللہ مکمل افاقہ ہوجائے گا ۔
الف عین لائبریرین جون 9، 2013 #812 طوطا کیا خاموش ہو گیا ہے جو سب نے بھی چپی سادھ لی ہے یہاں! کل یہاں بشمول میرے کوئی نہیں آیا!!
شمشاد لائبریرین جون 9، 2013 #814 عینک بنوانے گیا تھا میں۔ توبہ ہے جتنے کے یہاں شیشے لگتے ہیں، اتنے کی پاکستان میں بہترین عینک بن جاتی ہے۔
عینک بنوانے گیا تھا میں۔ توبہ ہے جتنے کے یہاں شیشے لگتے ہیں، اتنے کی پاکستان میں بہترین عینک بن جاتی ہے۔
بھلکڑ لائبریرین جون 10، 2013 #819 کہاں کی ہے میں نے بھول بس تھوڑا سا مذاق تو نہیں کیا۔۔۔۔۔بائیں جانب تو دیکھئے۔۔۔۔