گھبرائیں نہیں سب ویسے تو گھبرانا چاہیئے ہم جو یہاں آگئے ہیں
الف عین لائبریرین جون 13، 2013 #836 چائے بھی شاید ساتھ ساتھ ہی پیتے ہوں۔ میں نے ابھی آدھے گھنٹے پہلے ناشتہ کیا اور چائے پی ہے۔
الف عین لائبریرین جون 16، 2013 #840 ڈاکٹرس کا کہنا بھی یہی ہے کہ کافی چائے کی بہ نسبت کم نقصان دہ ہوتی ہے