گھبرائیں نہیں، ابھی سالگرہ پورا مہینہ چلے گی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2013 #929 آج ابھی دوسرا دن ہے، یہ محفل کی خواتین کی ڈیوٹی بنتی ہے ناں کہ سب محفلین کے لیے کچھ نہ کچھ کھانے کے لیے لائیں۔
آج ابھی دوسرا دن ہے، یہ محفل کی خواتین کی ڈیوٹی بنتی ہے ناں کہ سب محفلین کے لیے کچھ نہ کچھ کھانے کے لیے لائیں۔
وجی لائبریرین جولائی 2، 2013 #930 بھئی ہمیں یہ معلوم نہیں نا ہمیں غرض ہے کس کی ڈیوٹی ہے جناب ہمیں تو کھانے سے غرض ہے