الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طارق شاہ

محفلین
ایک اور بات خاص طور سے نوٹ کرنے جیسی ہے کہ امرتسر میں زیادہ تر رکشہ میں لائٹ نہیں کام کرتے ہے یعنی رکشے کی بتیاں یا تو ٹوٹی ہوئی ہیں یا بلب نہیں
وجہ پوچھنے پر اکثر سردار صاحبوں نے کہا کہ ہم تو دن دن کو ہی رکشہ چلاتے ہیں، جبکہ کئی مرتبہ اپنے ہوٹل سے جو سٹیشن کے قریب ہے سے دربار گولڈن ٹمپل
جانا ہوا تو واپسی میں اندھیرے میں آئے ، ڈر ہی لگا رہتا تھا کہ کوئی دوسرا سردار نہ آ ٹکرائے
 

طارق شاہ

محفلین
پس یہ ٹرین ائرکنڈیشن اور ایکسپریس ہیں، بیچ میں ایک آدھ جگہ ہی رکتی ہے اور ہر نشست کے پاس الیکٹرک آ و ٹ لیٹ ، چائے فری ہے ساتھ میں بسکٹ اور فروٹ بھی اگر چاہیں تو
شاید کرایہ میں اس کا بات کا خیال رکھا گیا ہو
دونوں طرف پنجاب کے مشہور سرسوں کے کھیت بھی بہت ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
تو ائرکنڈیشنڈ اور ایکسپریس ٹرین میں چائے تو مفت میں ہے لیکن ساتھ میں بسکٹ اور پھل بھی مفت میں، پھر تو مزے ہیں۔
 

طارق شاہ

محفلین
ضرور ذائقہ کے متعلق ہی ہوگا یوں کہنا کہ: ۔آہ ۔ وطن کی مٹی ۔ سنا ہے کچھ لوگ پکی ہوئی مٹی خرید کر کھاتے ہیں، واللہ عالم،
اللہ کرے آپ کا سفر خوب اور خیر خیریت کا ہو ۔اور ربِ کریم آپ کو حفظ و امان میں رکھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top