راستے میں کیچڑ بہت ہوگئی ہے بارشوں کی وجہ سے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 8، 2013 #123 سیلاب جیسی آج کراچی میں بارش ہوئی ہے، مگر شکر ہوا کہ دوپہر کو دھوپ بھی نکل آئی۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2013 #124 شاید آپ کے علم میں نہیں کہ یہاں تو سردیوں میں بھی بارش نہیں ہوتی، کُجا کہ آج اپریل کی 8 تاریخ ہے۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 9، 2013 #131 صبح سے کچھ بھی کام نہیں ہو سکا آج پورا دن یونہی گذرا ۔دو چار صفحات ایک ترکی ناول ایسنو (نوبل انعام یافتہ)پڑھی لیکن مزا نہیں پتہ ۔پتہ نہیں کیسے لوگ نوبل انعام دے دیتے ہیں ۔اب یہ تو مکمل پڑھنے کے بعد ہی پتہ چلے گا ۔لیکن اب تک جتنا پڑھا بورنگ لگا ۔
صبح سے کچھ بھی کام نہیں ہو سکا آج پورا دن یونہی گذرا ۔دو چار صفحات ایک ترکی ناول ایسنو (نوبل انعام یافتہ)پڑھی لیکن مزا نہیں پتہ ۔پتہ نہیں کیسے لوگ نوبل انعام دے دیتے ہیں ۔اب یہ تو مکمل پڑھنے کے بعد ہی پتہ چلے گا ۔لیکن اب تک جتنا پڑھا بورنگ لگا ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 9، 2013 #132 ضرور پہلے پوری کتاب پڑھیں، سمجھ نہ آئے تو ایک دفعہ پھر پڑھیں اور تب تک بار بار پڑھتے رہیں جب تک یہ سمجھ نہ آجائے کہ اس کو نوبل انعام کیونکر دیا گیا۔
ضرور پہلے پوری کتاب پڑھیں، سمجھ نہ آئے تو ایک دفعہ پھر پڑھیں اور تب تک بار بار پڑھتے رہیں جب تک یہ سمجھ نہ آجائے کہ اس کو نوبل انعام کیونکر دیا گیا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 9، 2013 #134 ظفری بھائی کو بہت عرصہ ہوا محفل میں آئے ہوئے۔ حالانکہ آجکل محفل میں سیاست زوروں پر ہے۔
وجی لائبریرین اپریل 9، 2013 #135 فورا سے پہلے آپ دونوں سیدھی راہ اپنا لیں شمشاد بھائی اور محمدعلم اللہ اصلاحی اور محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب آپکو ہزار پیغامات مبارک ہوں
فورا سے پہلے آپ دونوں سیدھی راہ اپنا لیں شمشاد بھائی اور محمدعلم اللہ اصلاحی اور محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب آپکو ہزار پیغامات مبارک ہوں