مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 7، 2013 #102 نہیں سمجھ میں آیا، میں کہنا چاہ رہا تھا کہ یہ بات توجہ کے قابل ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 7، 2013 #106 ارے بھئی حروف تہجی کے لحاظ سے تو سب صحیح چل رہا ہے، کوئی اور گڑبڑ ہے کیا؟
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2013 #118 دل تو میرا چائے کو ہی کر رہا ہے، وائے اگر ساتھ میں آ جائے تو کیا ہی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2013 #120 ذمہ داری بھی کوئی چیز ہے کہ نہیں۔ چائے لاتے ہوئے ڈگمگائیں گے کیوں؟