روٹیاں اور وہ بھی دال کے حلوے کی
شمشاد لائبریرین اپریل 24، 2013 #426 شاباش ہے بھئی شاباش۔ ش سے شمشاد کی باری تھی یہ اصلاحی صاحب ب پر کہاں پہنچ گئے اور عندلیب اپیا کو بھی چکر دے دیا۔
شاباش ہے بھئی شاباش۔ ش سے شمشاد کی باری تھی یہ اصلاحی صاحب ب پر کہاں پہنچ گئے اور عندلیب اپیا کو بھی چکر دے دیا۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 25، 2013 #430 ظالم میں نہیں ہوں@شمشاد بھائی جان وجی بھائی نے الف سے السلام علیکم لکھا تھا پھر بعد میں تدوین کر دیا ہوگا میرا کیا قصور ہے بھلا میں نے ان کے بعد لکھا تھا۔
ظالم میں نہیں ہوں@شمشاد بھائی جان وجی بھائی نے الف سے السلام علیکم لکھا تھا پھر بعد میں تدوین کر دیا ہوگا میرا کیا قصور ہے بھلا میں نے ان کے بعد لکھا تھا۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 25، 2013 #434 قلم اسی لئے اللہ نے دیا تاکہ لکھ کر چیزوں کومحفوظ کر لیا جائے اور فراموشی سے بچا جا سکے۔
وجی لائبریرین اپریل 26، 2013 #436 گھبرا کر ہمیں یہ بتا دیا جائے کہ اگر ہم تدوین کریں اپنی پوسٹ تو کیا اس پوسٹ پر تدوین شدہ کا ٹیگ موجود نہیں ہوگا ؟؟
گھبرا کر ہمیں یہ بتا دیا جائے کہ اگر ہم تدوین کریں اپنی پوسٹ تو کیا اس پوسٹ پر تدوین شدہ کا ٹیگ موجود نہیں ہوگا ؟؟
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2013 #437 لوجی اس میں بھلا پوچھنے والی کیا بات ہے۔ ایک دفعہ تجربہ کر کے دیکھ لیں۔
وجی لائبریرین اپریل 26، 2013 #438 مجھے کیا پوچھ رہے ہیں کچھ تجربہ آپ بزرگوں کا بھی ہوگا اسی تجربے کے نتیجے میں ہمیں بتا دیں کیا ہوتا ہے ؟؟
مجھے کیا پوچھ رہے ہیں کچھ تجربہ آپ بزرگوں کا بھی ہوگا اسی تجربے کے نتیجے میں ہمیں بتا دیں کیا ہوتا ہے ؟؟