الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ہم کو کس نے یاد کیا؟؟؟ اچھا @علم اللہ اصلاحی نے، میاں ہم تو روز ہی آ رہے ہیں، بس آج صبح کی بجائے رات کو آئے ہیں۔
 
یاد تو ہم ہمشہ کرت ہیں چاچو لیکن آج کچھ زیادہ ہی شدت سے منتظر تھے بار بار کھول کے یہی دیکھ رہے تھے آئے یا نہیں آئے یا نہیں پھر سوچے شاید کہیں گئے ہو نگے ۔پتہ نہیں کیوں نہیں آ رہے ۔اچھا آپ انڈیا ہے بھی نہیں غالبا ۔اس لئے کال بھی نہیں کیا ۔آپ آپ آ گئے تو سکون ملا ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے:)
 
پس پردہ کیا چھپا ہے مجھے کیا پتہ آپ نے عجاز بھائی لکھا تھا پھر فورا تدوین کر کے درست کر کے مجھے ڈانٹ اوںنںںننںںںنںںنننںں
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ کو خود سے سمجھ جانا چاہیے تھا ناں کہ اعجاز بھائی کو میں عجاز بھائی کیوں لکھوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثاقب کو کہے دیتا ہوں، صبح آپ کو اٹھا دے۔ اگر نہ اٹھیں تو ٹھنڈے پانی کا ایک لوٹا آپ پر ڈال دے۔
 

الف عین

لائبریرین
جب اٹھ جائیں @محمد علم اللہ اصلاحی تو ان سے کہہ دینا کہ ان کا نام ٹیگ کرتے وقت غلطی کر گیا تھا!
 
دیر تک سوتا رہا تھا۔ شمشاد بھائی جان !ثاقب نے تو جگایا نہیں ۔یہ کون سا والا جنات تھا ۔طوطوں کو بھیج دیتے ۔وہ تو اچھا ہوا دھوبی کپڑے دینے آ گیا تھا ۔کہ جگ پایا پھر بھی ساڑھے نو بج ہی گئے تھے ۔جلدی جلدی جیسے تیسے غسل کے بعد بغیر ناشتہ کئے کلاس پہنچا لیکن پھر بھی میم نے اٹنڈنس نہیں دی ۔موڈ خراب آج سٹرڈے کیوجہ سے کینٹین بھی بند تھا ناشتہ ،کھانا کچھ بھی نہیں کھایا اب جا رہا ہوں کچھ ۔کپڑا وپڑا چینج کرلوں پھر۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈے تو سیٹرڈے ہی ہے۔ لیکن اس کو اردو میں ہفتہ کہتے ہیں اور آپ کو اردو میں ہی لکھنا چاہیے تھا کہ یہ اردو محفل ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top