شمشاد بھائی آپ کو خوب پتہ ہے۔آپ نے بات شروع کی اور آپ کو ہی نہیں پتہ ایسوے کیسوے ہو سکتا ہے:)
محمد علم اللہ محفلین اپریل 27، 2013 #501 شمشاد بھائی آپ کو خوب پتہ ہے۔آپ نے بات شروع کی اور آپ کو ہی نہیں پتہ ایسوے کیسوے ہو سکتا ہے
اشفاق احمد محفلین اپریل 28، 2013 #507 غرض کس کو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو عرض کریں۔۔۔۔۔۔۔۔تاہم و علیکم السلام کہے دیتے ہیں
محمد علم اللہ محفلین اپریل 28، 2013 #509 فکر نہ کریں مجھے غرض ہے بھائی آپ کیا کہ رہے بھلا سلامتی کی دعا کون نہیں چاہے گا؟
محمد علم اللہ محفلین اپریل 28، 2013 #511 قمر عید ہو گئی ہیں آپی آپ یعنی عید کا چاند جو کم کم نظر آتا ہے
محمد علم اللہ محفلین اپریل 28، 2013 #514 لسی اور بیل کا شربت استعمال کیجئے آپی ۔اس گرمی میں بہت مفید ہیں ۔لیکن اکیلے پینے سے نقصان بھی ہو سکتا ہے ۔
لسی اور بیل کا شربت استعمال کیجئے آپی ۔اس گرمی میں بہت مفید ہیں ۔لیکن اکیلے پینے سے نقصان بھی ہو سکتا ہے ۔
ع عندلیب محفلین اپریل 28، 2013 #515 میں ایسی ظالم تھوڑی نہ ہوں کہ چھوٹے بھائیوں کو چھوڑ کر پی جاؤں گی ؟؟ فکر نہ کریں ۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 28، 2013 #520 ایسا بالکل بھی نہیں ہے اشفاق احمد بھائی اور عندلیب اپیا یہ میرے جذبات کو آپ لفاظی کہ کے میرا مذاق بنا رہی نا کوئی بات نہیں ۔
ایسا بالکل بھی نہیں ہے اشفاق احمد بھائی اور عندلیب اپیا یہ میرے جذبات کو آپ لفاظی کہ کے میرا مذاق بنا رہی نا کوئی بات نہیں ۔