ظلم ہو جاتا تب تو واقعی۔ ویسے شمشاد کے ساتھ یا ان کے حصے کی چائے بھی پیتا ہے کیا؟
الف عین لائبریرین جون 26، 2013 #881 ظلم ہو جاتا تب تو واقعی۔ ویسے شمشاد کے ساتھ یا ان کے حصے کی چائے بھی پیتا ہے کیا؟
وجی لائبریرین جون 27، 2013 #892 وجی کو کیا معلوم ویسے کل چھٹی ہے تو آپ صبح میں کچھ خاص ناشتہ تیارکرنا چاہتے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 28، 2013 #897 پیار پیاز کی مانند ہے۔ چھلکے اتارتے جاؤ اور روتے جاؤ۔ اور آخر میں کچھ بھی نہیں۔