تصویر بنوانے گیا تھا، وہاں ٹی وی بھی لگا ہوا تھا اور ایک گانا چل رہا تھا تُو مست مست
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2013 #241 تصویر بنوانے گیا تھا، وہاں ٹی وی بھی لگا ہوا تھا اور ایک گانا چل رہا تھا تُو مست مست
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 5، 2013 #242 ٹی وی زیادہ دیکھنے سے آنکھوں اور دماغ کو ہوجاتی ہے بہت تھکاوٹ
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 25، 2013 #247 شمشاد نے کہا: حسب معمول ہر دو گھنٹے بعد چائے کی ایک پیالی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حیرت ہے ح سے شروع کیا مگر ختم ی پر کیا؟ اس کی کچھ کریں تشریح
شمشاد نے کہا: حسب معمول ہر دو گھنٹے بعد چائے کی ایک پیالی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حیرت ہے ح سے شروع کیا مگر ختم ی پر کیا؟ اس کی کچھ کریں تشریح
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 26، 2013 #251 ذکرِ الہٰی سے دل اور دماغ کو سکون و قرار ملتا ہے، یہ بات ہے قرآن سے ماخوذ
الف عین لائبریرین مارچ 27، 2013 #254 سَرسِری میاں، مہ جبین عزیزہ ہیں میرے لئے، تمہارے لئے تو ’بزرگہ‘ ہی ہوں گی مہ جبین سِس
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 27، 2013 #255 شکریہ جناب تنبیہ فرمانے کا ، (میری مراد ہردلعزیز کے لحاظ سے تھی) آیندہ نہیں کروں گا ان شاء اللہ ایسی کوشش
شکریہ جناب تنبیہ فرمانے کا ، (میری مراد ہردلعزیز کے لحاظ سے تھی) آیندہ نہیں کروں گا ان شاء اللہ ایسی کوشش
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین جون 7، 2013 #256 صاف صاف کہہ رہا ہوں کہ اس دھاگے میں شرکت کرسکتے ہیں سب عام و خاص
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین نومبر 2، 2013 #259 غالب کے دیوان میں قطع و برید لوگ کرتے ہیں بوجہِ قلبی زیغ