صرف شاباش سے نہیں بنے کا کام کوئی ایسا لفظ بتایئے جس کے آخر میں آتا ہو ’’ص‘‘۔
محمد علم اللہ محفلین فروری 20، 2013 #221 صرف شاباش سے نہیں بنے کا کام کوئی ایسا لفظ بتایئے جس کے آخر میں آتا ہو ’’ص‘‘۔
محمد علم اللہ محفلین فروری 20، 2013 #223 طبیعت میں ذرا گرانی ہے اس لئے اب بعد میں میں کروں گا آپ سے کتابت اور خط
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 20، 2013 #224 ظاہر ہے مسلسل کام کرنے کی وجہ سے آدمی تھکاۗوٹ سے نہیں رہتا محفوظ
محمد علم اللہ محفلین فروری 20، 2013 #225 عبید صاحب یعنی الف عین ہم سب کے استاذ علی گڈھ آ رہے ہیں دہلی میں ان سے ملاقات کا پلان ہےمیں ممکن ہے چار مارچ کو ان انھیں نظام الدین ریلوے اسٹیشن میں کہوں گا الوداع
عبید صاحب یعنی الف عین ہم سب کے استاذ علی گڈھ آ رہے ہیں دہلی میں ان سے ملاقات کا پلان ہےمیں ممکن ہے چار مارچ کو ان انھیں نظام الدین ریلوے اسٹیشن میں کہوں گا الوداع
محمد علم اللہ محفلین فروری 20، 2013 #226 غریب خانہ بھی ان کا علی گڈھ میں ہی ہے اس لئے وہ وہیں رکیں گے اس درمیان اور وہیں چلائیں گے چراغ اور سنیں گے آوازِایاغ و زیاغ
غریب خانہ بھی ان کا علی گڈھ میں ہی ہے اس لئے وہ وہیں رکیں گے اس درمیان اور وہیں چلائیں گے چراغ اور سنیں گے آوازِایاغ و زیاغ
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 20، 2013 #227 فکر و فن کے حوالے سے ان سے خوب سیکھنا وہ بہت ہیں واقف
محمد علم اللہ محفلین فروری 20، 2013 #228 قیام ان کا زیادہ دیر کا نہیں ہوگا پھر بھی میں کوشش کروں گا کہ ان سے کچھ سیکھ کر ہی آوں آپ نے درست فرمایا کہ وہ علم و ادب میں ہیں طاق۔
قیام ان کا زیادہ دیر کا نہیں ہوگا پھر بھی میں کوشش کروں گا کہ ان سے کچھ سیکھ کر ہی آوں آپ نے درست فرمایا کہ وہ علم و ادب میں ہیں طاق۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2013 #229 کتنی دفعہ بتایا ہے کہ فراک نہیں فراق ہوتا ہے۔ فراق ہی صحیح لفظ ہے نہ کہ فراک
محمد علم اللہ محفلین فروری 20، 2013 #230 لازم ہے کہ آپ سچ بولیں @شمشادبھائی جان ہمیں تو کبھی نہیں بتایا آپ کب بتایا تھا آپ نے میں آپ سے پھر کرتا ہوں سوال۔
لازم ہے کہ آپ سچ بولیں @شمشادبھائی جان ہمیں تو کبھی نہیں بتایا آپ کب بتایا تھا آپ نے میں آپ سے پھر کرتا ہوں سوال۔
محمد علم اللہ محفلین فروری 20، 2013 #233 نہیں مجھے لگا کہ گ پر بات ہو چکی ہے اس لئے ایسا ہو گیا اب یقین دلاتا ہوں ایسی نہیں ہوگی غلطی سنگین۔میں شرمندہ ہوں لیکن نہیں ہوں غمگین۔
نہیں مجھے لگا کہ گ پر بات ہو چکی ہے اس لئے ایسا ہو گیا اب یقین دلاتا ہوں ایسی نہیں ہوگی غلطی سنگین۔میں شرمندہ ہوں لیکن نہیں ہوں غمگین۔
محمد علم اللہ محفلین فروری 20، 2013 #237 یہ حقیقت ہے حافظ خدا کا کبھی دل نہ ہر گز دکھاتے تھے پیارے نبی
محمد علم اللہ محفلین فروری 20، 2013 #238 آپ بھی کمال کرتے ہیں اتنی جلدی کیسے جا سکتے ہیں مجھے تو آج نہ آپ نے کچھ سکھایا اور نہ ہی پڑھایا
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 4، 2013 #240 پاکستان کو اللہ تعالیٰ دوبارہ امن و امان کا عطا کرے روپ