بہت ھی خوب ھے آپکا انداذ جناب
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2013 #204 تعزیر پاکستان کی کوئی دفعہ لگائی جائے دھاگے کی ترتیب بگاڑنے پر لیکن سوچ رہا ہوں کس دفعہ کے تحت؟
ش شہزاد احمد مہمان فروری 19، 2013 #206 ثابت ہوا میاں سرسری کہ آپ کے شروع کردہ دھاگے ہیں رونق کا باعث ۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 19، 2013 #207 جناب! یہ تو محفلین اور منتظمین کے ہیں اچھے اور بارنق مزاج
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 19، 2013 #210 حیرت ہے ، گھر میں چائے کا سامان نہیں یا کچن کی حالت نہیں ہے صحیح
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2013 #212 دال روٹی کے لیے شاعر حضرات شاعری کرتے ہیں اور ساتھ میں پاتے ہیں داد۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 20، 2013 #216 روک کون رہا ہے کسی کو، جو چاہیں جس کا چاہیں خوشی سے کریں ذکر
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 20، 2013 #218 زیبِ قرطاس کر رہا ہوں یہ بات کہ آپ اگلے حرف سے بات کا کیا کریں آغاز
محمد علم اللہ محفلین فروری 20، 2013 #219 سب بھول جاتے ہیں کام اتنا ہوتا ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا کیا ہے پاس ۔