ثریٰ سے ثریا تک سب کا اللہ ہی ہے مغیث
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 4، 2013 #43 چھٹی کرنے کا تو میرا بھی دل چاہ رہا تھا ، مگر میری سال بھر کی دفتری چھٹیوں میں سے صرف رہ گئی ہیں پانچ
چھٹی کرنے کا تو میرا بھی دل چاہ رہا تھا ، مگر میری سال بھر کی دفتری چھٹیوں میں سے صرف رہ گئی ہیں پانچ
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 4، 2013 #45 خیر، یہ کوئی اچھی صفت نہیں ہے، چھٹیاں کرنے سے کمزور پڑجاتی ہے نوکری کی بیخ
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 4، 2013 #47 ڈگمگانے والے کے لیے آپ کی باتیں ختم کردیتی ہیں دماغ کا سارا لوڈ
ع عبدالقدوس راشد محفلین فروری 4، 2013 #48 اس جذبہ انتقام کو گر کر دیا جائے ٹھنڈا‘تو سانپ اپنے پھن کو دے گا اور پھیلا
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 4، 2013 #49 ذلت اور عزت سب اسی کے ہاتھ میں ہے جس نے بنائی ہیں کچھ اشیاء بے لذت اور کچھ لذیذ
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 5، 2013 #56 صحیح فرمایا، محنت کرنے سے ہوجاتے ہیں عام خاص اور خاص اخص
الف عین لائبریرین فروری 5، 2013 #57 ضرور شریک ہوں گا اس کھیل میں، اگرچہ یہ کھیل کیا ہے، کاری گری ہے محض!!
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 5، 2013 #58 طالب علم محمد اسامہ سرسری کا دل آپ کی آمد سے ہوگیا اور مضبوط