غم کی شدت میں ساتھ نہیں دیتے دل اور دماغ
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2013 #64 قبل اس کے کہ تاخیر ہو جائے میں بتا دوں سڑک کو عربی میں کہتے ہیں طریق
الف عین لائبریرین فروری 8، 2013 #75 محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: بہتر ہے کہ آپ جلدی سے کھانا کھا آئیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے تو ایسی غلطی نہیں کرتے تھے آپ؟؟؟
محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: بہتر ہے کہ آپ جلدی سے کھانا کھا آئیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے تو ایسی غلطی نہیں کرتے تھے آپ؟؟؟
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 8، 2013 #76 تھکاوٹ شاید زیادہ ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے سرزد ہوگئی ایسی حرکت