ڈسکس کرتے ہیں شمشاد بھائی سے کہ یہ معاملہ کیا ہے!
عاطف بٹ محفلین نومبر 6، 2012 #203 ظرف کا مظاہرہ دیکھئے ہمارے کہ چپ کر کے پیچھے چلے گئے اور 'ح' سے شروع کردیا سلسلہ!
عاطف بٹ محفلین نومبر 6، 2012 #212 گاڑی ٹھیک سے نہیں چلائیں گے تو ایسا ہی ہوگا، بار بار ٹکریں مار رہے ہیں آپ۔
غ۔ن۔غ محفلین نومبر 6، 2012 #213 کہیں ایسا نہ ہو شمشاد بھائی آ کے پھر واپس موڑ دیں (ہمیں ایک واقعہ یاد آگیا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ )
کہیں ایسا نہ ہو شمشاد بھائی آ کے پھر واپس موڑ دیں (ہمیں ایک واقعہ یاد آگیا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ )
عاطف بٹ محفلین نومبر 6، 2012 #215 لو جی، غزل نے بھی ٹکر مار دی۔ واقعہ بتائیں اب تاکہ ہم بھی ہنس سکیں!
غ۔ن۔غ محفلین نومبر 6، 2012 #219 نہ بابا نہ ۔ ۔ ۔ ۔۔واقعہ لکھتے لکھتے شمشاد بھائی نے آکے پھر واپس موڑ دینا ہے ویسے میں اس وقت بہت ہنس رہی ہوں اس سین کو یاد کر کے
نہ بابا نہ ۔ ۔ ۔ ۔۔واقعہ لکھتے لکھتے شمشاد بھائی نے آکے پھر واپس موڑ دینا ہے ویسے میں اس وقت بہت ہنس رہی ہوں اس سین کو یاد کر کے
عاطف بٹ محفلین نومبر 6، 2012 #220 غ۔ن۔غ نے کہا: نہ بابا نہ ۔ ۔ ۔ ۔۔واقعہ لکھتے لکھتے شمشاد بھائی نے آکے پھر واپس موڑ دینا ہے ویسے میں اس وقت بہت ہنس رہی ہوں اس سین کو یاد کر کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے ہم نے واقعاتی لطیفوں کا ایک دھاگہ بنا رکھا ہے، آپ اس میں آ کر وہ واقعہ سنا دیں۔
غ۔ن۔غ نے کہا: نہ بابا نہ ۔ ۔ ۔ ۔۔واقعہ لکھتے لکھتے شمشاد بھائی نے آکے پھر واپس موڑ دینا ہے ویسے میں اس وقت بہت ہنس رہی ہوں اس سین کو یاد کر کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے ہم نے واقعاتی لطیفوں کا ایک دھاگہ بنا رکھا ہے، آپ اس میں آ کر وہ واقعہ سنا دیں۔