چھوٹے بڑے جتنے بھی ہوں بس امرود لال لال ہوں تو ضرور ،ہمیں ان تصاویر کا انتظار رہے گا بھیالال نہیں ہیں مگر کل دوبارہ جاؤں گا تو دیکھوں گا اگر کچھ لال والے مل گئے تو ان کی تصاویر آپ کے لئے پوسٹ کروں گا!
میرے کالج کے رستے میں باغات ہی باغات ہیں۔
چلیں اب غلطی نہیں کرنی اگلا لفظ ح ہے
حضور، اب سمجھ آگئی ہے، آئندہ غلطی نہیں ہوگی۔جو بھی جملہ لکھنا ہو بھیا حروف تہجی کی ترتیب سے لکھنا ہوتا ہے یہاں جیسے میں نے ابھی "ث" کے بعد "ج" سے شروع کیا ہے
خیر ہے بھیا ، کوئی بات نہیں ۔آپ کو تھوڑی پتا تھا کہ یہاں پہ کیا کرنا ہوتا ہے، اب پتا چل گیا تو اب ٹھیک چلے گاحضور، اب سمجھ آگئی ہے، آئندہ غلطی نہیں ہوگی۔
غزل، راہنمائی کے لئے آپ کا بہت شکریہ۔
حیرت ہے کہ ہم تو "ح " نمٹا چکے ہیں پھر بھی آپ کا فرمان سر آنکھوں پرشروع ہو جائیں پھر حروف تہجی کی ترتیب سے مراسلہ لکھنا۔
طوطے اڑنے لگے میرے ہاتھوں کے تو، لگتا ہے کوئی جن بھوت بھی ہمارے ساتھ اس کھیل میں شریک ہے ،شمشاد بھائی کو کچھ نظر آرہا ہے ہمیں کچھضرور کوئی گڑبڑ ہے یہاں۔