غ۔ن۔غ
محفلین
وہ ایک سٹیج ڈرامے کی ریکارڈنگ دیکھی تھی عاطف بٹ بھیا سی ڈی پہ ہاہاہاہاہاہا
عمر شریف کا ایک سٹیج شو تھا
اس میں ایک بازار کا سیٹ لگا ہوتا ہے
اس بازار میں ایک تندور والا تندور میں آگ جلانے کی کوششیں کرتا ہے
بڑی مشکل سے جب وہ آگ جلانے میں کامیاب ہوتا ہے تو خوشی سے چلاتا ہے " آگ لگ گئی ، آگ لگ گئی"
ایک آدمی دوڑتا ہوا آتا ہے اور تندور کی آگ پہ پانی کی بھری ہوئی بالٹی انڈیل دیتا ہے
وہ تندور والا سر پکڑ کر بیٹھ جاتا ہے
پھر آگ جلاتا ہے
پھر چلاتا ہے
وہ آدمی پھر آ کے پانی دال دیتا ہے
شمشاد بھائی نے آ کے پھر ہا ہا ہا ہا ہاہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔