گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ غلطیاں بھی ہوجاتیں ہیں بزرگوں سے
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2012 #807 یہاں الف سے یے تک کا ایک اور دور مکمل ہوا۔ اب پھر سے الف سے لکھیں۔
الف عین لائبریرین دسمبر 16، 2012 #809 پوری سولہ آنے کی پکی بات ہے کہ اب پ سے مجھے لکھنا ہے، تو سوچ رہا ہوں کہ کیا لکھوں؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2012 #810 تقسیم ہند و پاکستان کے وقت کی بات کر رہے ہیں۔ آجکل تو آنے چلتے ہی نہیں۔