زبردست بات کی ہے جناب آپ نے
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2012 #826 ضرور بتا دیتا ہوں کہ میں صبح سویرے ہی اٹھ جاتا ہوں۔ دفتر جو جانا ہوتا ہے۔
کھوکھر محفلین دسمبر 17، 2012 #830 غلط بات ہوجائے گی اس وقت سو کر کیوں کر اس وقت تو میں کام پر ہوتا ہوں