طوطے تو گھر کے اندر چُھپ کر سوتے ہیں۔
الف عین لائبریرین دسمبر 21، 2012 #864 غالباً اب تک تو دال چاول بھی ختم ہو گیا ہو گا۔ اب شاید حلوہ کھا رہے ہوں، کاش کمنٹری بھی چلتی رہتی کھانے کی۔
غالباً اب تک تو دال چاول بھی ختم ہو گیا ہو گا۔ اب شاید حلوہ کھا رہے ہوں، کاش کمنٹری بھی چلتی رہتی کھانے کی۔
الف عین لائبریرین دسمبر 22، 2012 #873 ہندوستان میں تو لنڈی کوتل یا ناردوال نہیں، ہاں جھمری تلیا جیسے خوبصورت نام ضرور ہیں۔