چاچو ٹ بھی کھا گئے
سیدہ شگفتہ لائبریرین دسمبر 24، 2012 #886 ذکر و تسبیح میں مشغول رہے گا اور خیریت سے پہنچ جائے گا منزل پہ
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2012 #887 راہوالی میں گنے سے شکر میرا مطلب ہے چینی بنانے کا بہت بڑا کارخانہ ہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 24، 2012 #890 شکر ہے یہ یہاں سردی نہیں، اس سال تو برائے نام ہی پڑی، درجہ حرارت کبھی پندرہ سولہ ڈگری سیلسئس سے نیچے ہی نہیں گیا۔
شکر ہے یہ یہاں سردی نہیں، اس سال تو برائے نام ہی پڑی، درجہ حرارت کبھی پندرہ سولہ ڈگری سیلسئس سے نیچے ہی نہیں گیا۔
وجی لائبریرین دسمبر 24، 2012 #891 صبح یا پھر رات کو تھوڑی سردی لگتی ہے ورنہ دوپہر کو تو پسینہ نکل آتا ہے جناب
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2012 #892 ضرور پسینہ نکلتا ہو گا۔ جب آپ دھوپ میں پھریں گے تو پسینہ تو نکلے گا ناں۔
وجی لائبریرین دسمبر 25، 2012 #895 عنقریب جب سخت سردی پڑے گی تو آپ ہی دھوپ میں گرمی حاصل کرنے بیٹھے ملےگے
سیدہ شگفتہ لائبریرین دسمبر 25، 2012 #900 گیت خوشی کے گائیں گے ہم سردی اگر نہ پائیں گے ہم (فی البدیحہ کلام: سیدہ شگفتہ)