زیادہ ہی سردی ہے آج
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2012 #924 صبح اور رات کے وقت تو ضرور سردی ہوتی ہو گی، دن میں بھلے ہی نہ ہوتی ہو۔
الف عین لائبریرین دسمبر 28، 2012 #930 غریب ژ سے تو ہم نے پیچھا چھڑا لیا ہے، اور ہاں، ڑ سے بھی۔ مطلب ا ب اور ی و کے دھاگوں میں، ہر جگہ نہیں۔
غریب ژ سے تو ہم نے پیچھا چھڑا لیا ہے، اور ہاں، ڑ سے بھی۔ مطلب ا ب اور ی و کے دھاگوں میں، ہر جگہ نہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2012 #933 کن معنوں میں لکھنا چاہ رہے ہیں۔ اگر تو جسمانی اعضا کی بات ہے تو قویٰ ہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 29، 2012 #936 معلوم ہوا کہ بغیر دودھ کی چائے کو وہاں بھی سلیمانی چائے کہتے ہیں، میں سمجھ رہا تھا کہ یہ حیدر آباد دکن کی ہی اختراع ہے!!
معلوم ہوا کہ بغیر دودھ کی چائے کو وہاں بھی سلیمانی چائے کہتے ہیں، میں سمجھ رہا تھا کہ یہ حیدر آباد دکن کی ہی اختراع ہے!!
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2012 #939 ہم تو یہاں قہوہ ہی کہتے ہیں لیکن عربی لوگ اس کے ساتھ سلیمانی لفظ کا اضافہ کر لیتے ہیں۔