ایسا ہی چلتا ہے یہاں سو ہم بھی ایسے ہی چلتے ہیں۔
الف عین لائبریرین دسمبر 30، 2012 #946 شمینہ کو بلاؤ شمشاد یا میں ثانیہ کو بلاؤں پکوڑوں کے لئے۔ اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ ثانیہ نے پچھلی بار شکر ڈال دی تھی پکوڑوں میں!!
شمینہ کو بلاؤ شمشاد یا میں ثانیہ کو بلاؤں پکوڑوں کے لئے۔ اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ ثانیہ نے پچھلی بار شکر ڈال دی تھی پکوڑوں میں!!
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #947 جی ہاں، اسی لیے شعیب ملک اس پر بہت بگڑا تھا کہ پکوڑوں میں شکر کیوں ڈالی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2012 #960 طوطوں کے متعلق ایک بات پوچھی تھی انیس الرحمن بھائی سے، ابھی تک جواب نہیں ملا۔