ظاہر ہے وہ مصرووف ہیں
الف عین لائبریرین دسمبر 31، 2012 #965 قبول ہو یا نہ ہو، کام تو یہی ہے کہ عبادت کرتے ہی رہیں، باقی اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیں
کھوکھر محفلین دسمبر 31، 2012 #967 گرم بستر سے صبح نکلنے کو دل نہیں کرتا اور کل سے جلدی جانا پڑ رہا ہے
کھوکھر محفلین جنوری 1، 2013 #972 اب آپ کو کون سی بات اچھی نہیں لگی ویسے کیا آپ نے دوپہر کا کھانا نہیں کھایا ابھی تک
الف عین لائبریرین جنوری 1، 2013 #976 ٹماٹر کھائے ہیں میں نے تو، لیکن میں ڈنر کی بات کر رہا ہوں، اسے بھی تقریباً دو گھنٹے ہو گئے!!