حوصلہ کریں آپ کو بھی مل جائے گا
غ۔ن۔غ محفلین نومبر 6، 2012 #147 زیادہ بنائیے گا اور اٹھا کے سب محفل میں لا کر تمام محفلیں کی دعوت کیجئے گا ،کیسا؟
غ۔ن۔غ محفلین نومبر 6، 2012 #153 ظلم ہوگا شمشاد بھائی کے طوطے پر اگر اس کے لیے کھانے کا انتظام نہ کیا آپ نے،پھر اس کی مرضی وہ جو بھی سوچے ۔ ۔ ۔
ظلم ہوگا شمشاد بھائی کے طوطے پر اگر اس کے لیے کھانے کا انتظام نہ کیا آپ نے،پھر اس کی مرضی وہ جو بھی سوچے ۔ ۔ ۔
غ۔ن۔غ محفلین نومبر 6، 2012 #157 قینچی سے سبز مرچیں کاٹ کے کھلا دیں،طوطے کی زبان بھی قینچی کی طرح چلنے لگے گی پھر خود بتائے گا کہ کیا کھانا ہے
قینچی سے سبز مرچیں کاٹ کے کھلا دیں،طوطے کی زبان بھی قینچی کی طرح چلنے لگے گی پھر خود بتائے گا کہ کیا کھانا ہے
غ۔ن۔غ محفلین نومبر 6، 2012 #159 گو کہ ناسمجھی میں کھلاتے رہے لیکن کچھ برا نہیں کیا آپ نے،شمشاد بھائی کا طوطا آپ کو دعائیں دے رہا ہوگا
گو کہ ناسمجھی میں کھلاتے رہے لیکن کچھ برا نہیں کیا آپ نے،شمشاد بھائی کا طوطا آپ کو دعائیں دے رہا ہوگا