اب نہیں خریدیں گے تو کل پرسوں ضرور خریدنی پڑے گی۔
کھوکھر محفلین نومبر 23، 2012 #544 توبہ آج کل تو لینی بہت مشکل ہےبہت مہنگی ہوگئی ہیں اللہ کا شکر ہے کار پہلے سے موجود ہے
وجی لائبریرین نومبر 24، 2012 #557 صبح کی چائے کی اور بات ہے شام کی چائے کی اور بات ہے اور تو رات کی چائے اور بات ہے اسکے علاوہ کبھی بھی چائے مل جائے تو کیا بات ہے
صبح کی چائے کی اور بات ہے شام کی چائے کی اور بات ہے اور تو رات کی چائے اور بات ہے اسکے علاوہ کبھی بھی چائے مل جائے تو کیا بات ہے