فائدے بہت ہیں یقین نہ آئے تو شمشاد بھائی سے پوچھ لیں
وجی لائبریرین نومبر 25، 2012 #579 حد ہے جناب پھر آپ نے کیوں شروع کردی چائےکی بات ویسے یہ بتائیں شام کی چائے پی تھی کیا آپ نے ؟؟