خیریت،،،،،یہ حلوہ کس خوشی میں کھلاناہےجی:D
قرۃالعین اعوان لائبریرین نومبر 30، 2012 #684 نیلم نے کہا: ڈرائیں تونا اب کون سی دادی اماں ،،،میری دادی توحیات نہیں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا سا ڈرانے سے ڈر گئیں آپ
نیلم نے کہا: ڈرائیں تونا اب کون سی دادی اماں ،،،میری دادی توحیات نہیں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا سا ڈرانے سے ڈر گئیں آپ
وجی لائبریرین دسمبر 1، 2012 #697 غلطی ہوگئی ہے آپ سے خاتون لگتا تو یہی ہے کہ آپ کھیل کو سمجھ نہیں سکیں ورنہ اتنی بڑی چھلانگ
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2012 #699 قبل اس کے کہ یہ مزید غلطیاں کریں، ان کو تھانے بلا کر آرام سے سمجھا دینا چاہیے۔