ابن سعید
خادم
اب کچھ نہیں ہو سکتا کیوں کہ اب تو بات آگے نکل چکی ہے، ٹائم مشین سے بھی واپس نہیں لوٹائی جا سکتی۔۔۔ (ہاں کسی مدیر سے داخلی تعلقات ہوں تو بات اور ہے!)زمین کہنا تھا نا ۔
خیر جو بھی ہو۔
'میں نہیں جانتی، میں نہیں مانتی'۔
اب کچھ نہیں ہو سکتا کیوں کہ اب تو بات آگے نکل چکی ہے، ٹائم مشین سے بھی واپس نہیں لوٹائی جا سکتی۔۔۔ (ہاں کسی مدیر سے داخلی تعلقات ہوں تو بات اور ہے!)زمین کہنا تھا نا ۔
خیر جو بھی ہو۔
'میں نہیں جانتی، میں نہیں مانتی'۔
سرکار اس کام کے لیے "ذوالقرنین" کے ہاتھوں کو زحمت دی۔ اور دماغ بھی اسی غریب کا استعمال کیا ہے۔ماشاء اللہ ۔ کیا خوب لکھا ہے ۔ کہیں سے بھی ”اندازہ“ نہیں ہورہا کہ یہ پی ٹی وی والے الف نون کی ”تازہ ترین قسط“ سے کسی طور بھی کم ہے۔ پہلی دو قسطیں تو برادرم اویس قرنی عرف چھوٹا غالب سے ”لکھوائی“ تھیں۔۔۔ ۔۔
چونکہ یقین نہیں آرہا کہ کہانی لکھنے کا آپ کا یہ ”پہلا تجربہ“ ہے، اس لئے ”حفظ ماتقدم“ کے طور پر پوچھنے کی ”جسارت“ کر رہا ہوں کہ ۔۔۔یہ ”
تیسری قسط از نیرنگ خیال“ کس سے لکھوائی ہے
واہ کیا انداز ہے خود کو اہل علم و دانش کہنے کا۔۔۔ہوتا آیا ہے۔ اہلِ علم و دانش کی باتوں کو دنیا ایک عرصے تک بے پر کی کہتی رہتی ہے۔
یہی تو کمال ہے۔
دیکھیں جی اگر پانی سے چلنے والی گاڑی بن سکتی ہے تو 'بے پر کی' کا اڑنا تو کوئی بڑی بات ہی نہیں۔
بہت شکریہ مانو گڑیا۔۔ ہم نے سوچا کل گڑیا کو رلایا تھا۔ آج ہنساتے ہیں۔۔نینی بھیااا آپ نے اتنا اچھا لکھا میں تو ساتھ ساتھ تصور بھی کر رہی تھی کہ الف نون یہ والے ڈائیلوگ بولتے ہوئے کیسے لگیں گے
بہت بہت بہت شکریہ ابن سعید بھائی۔۔۔ واقعی میں اب مجھے لگ رہا ہے کہ میں نے کچھ اچھا اچھا لکھ لیا ہے۔۔۔نیرنگ بھائی، بے حد پر لطف، چست، درست، با معنی اور بر وقت تحریر پر جتنی بھی ستائش کریں کم ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ جو ریٹنگ دی ہے وہ اس تحریر کے لیے کہیں کم ہے۔ مقصدی طنز جس میں مزاح پر زور زیادہ ہو، لکھنا سہل کام نہیں! ہمیں موقع ملے تو ہم آپ کا کی بورڈ چرا لیں (اگر لیپ ٹاپ کا کی بورڈ ہوا تو اور بھی اچھا ہوگا!)
بالکل ویسے ہی جیسے ڈرامے میں لگتے ہیں بھیابہت شکریہ مانو گڑیا۔۔ ہم نے سوچا کل گڑیا کو رلایا تھا۔ آج ہنساتے ہیں۔۔
ارے واہ گڑیا۔۔۔ پھر کیسے لگ رہے تھے۔۔۔
تو اجازت ہے بھیا کی طرف سے ۔۔۔ اسے اٹھا کر کالج میں پرفارم کرا دو۔۔۔۔۔بالکل ویسے ہی جیسے ڈرامے میں لگتے ہیں بھیا
پہلی بار ایمانداری سے کوئی کام کیا تھا۔۔۔ وہ بھی راس نہ آیا۔۔۔ اس لیے کہ پہلے ہم ایمانداروں کے ساتھ بےایمانی کرتے تھے۔ اور اب بےایمانوں کے ساتھ ایمانداری کی کوشش کر رہے تھے۔
بہترین طنزو مزاح سے بھرپور ایک بہترین تحریر ، جس کی آخری لائن میں زبردست طنز کے ساتھ چوٹ کی گئی ہےاللہ نیرنگ خیال کی تحریروں میں ایسی ہی روانی ، شگفتگی اور برجستگی عطا فرمائے آمین
اچھے لکھنے والوں کو کسی کی تحریک کی ضرورت نہیں ہوتی
اس تحریر کے لیے تحریک کا سارا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے اپیا۔۔۔ ۔
اور مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ آپ کو پسند بھی آگئی۔۔۔
اچھے لکھنے والوں کو کسی کی تحریک کی ضرورت نہیں ہوتی
الف اور نون دونوں ہی اتنا زبردست لکھتے ہیں کہ بس ۔۔۔ ۔۔۔ میں تو ٹھیک سے تبصرے بھی نہیں کرپاتی کہ سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے یہ کام
میری سب سے پہلی فرمائش ابھی تک سرد خانے میں پڑی ہے
بگ ٹائم نامتفقلیکن میرے یہاں نہ تو خیالات کی فراوانی ہے۔ اور نہ الفاظ کی کثرت۔۔۔ اور نہ بیان پر دسترس ۔۔۔ ۔۔
ان فصاحت کلامیوں کا کیا ہوگا جو عوام ٹینٹ کے پاس آ کر دونوں مرکزی کرداروں کو نوازیں گے؟تو اجازت ہے بھیا کی طرف سے ۔۔۔ اسے اٹھا کر کالج میں پرفارم کرا دو۔۔۔ ۔۔
ہاہاہاہاہاان فصاحت کلامیوں کا کیا ہوگا جو عوام ٹینٹ کے پاس آ کر دونوں مرکزی کرداروں کو نوازیں گے؟
کہاں امجد علی راجا شاعر، ادیب، لکھاری کالم نویس اور پتا نہیں کیا کیا۔۔۔بہت خوب لکھا نیرنگ خیال ! امید ھے امجد علی راجا کے ساتھ آپ کی محفل جمے گی اور ہم مزے لیں گے
وہ لکھا کرے اور پڑھا کرے کوئی
لاجوب انداز ۔۔۔ ۔ جاری رکھیں
جی بھیا تھینک یوتو اجازت ہے بھیا کی طرف سے ۔۔۔ اسے اٹھا کر کالج میں پرفارم کرا دو۔۔۔ ۔۔
اصلی الفاظ تو استعمال ہونے سے رہے اور اگر اس درجے کی فصاحت و بلاغت شامل نہ ہوئی تو لطف جاتا رہے گا۔ہاہاہاہاہا
یہ تو خود موقع کی مناسبت سے شامل کی جاسکتی ہے۔۔۔ اس لیے تو لکھی نہیں کہ کہیں سکرپٹ کا حصہ نہ سمجھ لی جائیں۔۔۔
یہ تو تمہارا حسن ظن ہے محسن۔۔ وگرنہ من آنم اور من دانم۔۔۔بگ ٹائم نامتفق
آپ بہت ہی عمدہ لکھتے ہیں نین بھائی
میں تو حیران ہوں کہ آپ کہتے ہیں کہ آپ نے لکھنا محفل پر آنے کے بعد شروع کیا لیکن آپ کی تحریروں سے معلوم ہوتا ہے کہ کسی کہنہ مشق لکھاری نے لکھی ہیں
وہ انگریزی میں کہتے ہیں نا "یو آر اے نیچرل"