نیرنگ خیال
لائبریرین
ویسے سنا ہے کہ وہ پرانے ادیبوں نے ایسے بڑے الفاظ چن کر رکھے ہوتے تھے کہ گویا کہا بھی کچھ نہیں اور کہا بھی بہت کچھ۔۔۔۔اصلی الفاظ تو استعمال ہونے سے رہے اور اگر اس درجے کی فصاحت و بلاغت شامل نہ ہوئی تو لطف جاتا رہے گا۔
ویسے سنا ہے کہ وہ پرانے ادیبوں نے ایسے بڑے الفاظ چن کر رکھے ہوتے تھے کہ گویا کہا بھی کچھ نہیں اور کہا بھی بہت کچھ۔۔۔۔اصلی الفاظ تو استعمال ہونے سے رہے اور اگر اس درجے کی فصاحت و بلاغت شامل نہ ہوئی تو لطف جاتا رہے گا۔
مجھے اچھا مزاح نگار کہنے کی غلطی اعجاز عبید بھیا نے بھی کی تھی، اس کے بعد سے ساری محفل بھگت رہی ہے۔کہاں امجد علی راجا شاعر، ادیب، لکھاری کالم نویس اور پتا نہیں کیا کیا۔۔۔
کہاں بیچارہ مظلوم نیرنگ۔۔۔
بہت شکریہ سر اس حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں
نہیں میں مظلوم تو پہلے ہی ہوں۔۔ پھر آپ کی تحریروں سے مضروب ہوجاؤں گا۔۔۔ باقی محفلین تو پہلے ہی میری تحریروں کو پڑھنے کی سزا کاٹ رہے ہیں۔۔۔ ان کو میں نے عادی کر دیا ہے۔۔۔ آپ تو ان کے لیے بہار کا پیغام ثابت ہونگےمجھے اچھا مزاح نگار کہنے کی غلطی اعجاز عبید بھیا نے بھی کی تھی، اس کے بعد سے ساری محفل بھگت رہی ہے۔
اور اب آپ یہ چاہتے ہیں کہ میں خود کو ادیب، لکھاری، کالم نویس اور پتہ نہیں کیا کیا ثابت کرنے کے لئے محفلین کے صبر پر مزید بھرمار شروع کر دوں؟
یہ تو محفلین اور بےچارے و مظلوم نیرنگ پر مزید ظلم ہوگا
الف نون اور الیکشن
نین بھائی ریٹنگ دے دی ہے۔۔۔نہیں میں مظلوم تو پہلے ہی ہوں۔۔ پھر آپ کی تحریروں سے مضروب ہوجاؤں گا۔۔۔ باقی محفلین تو پہلے ہی میری تحریروں کو پڑھنے کی سزا کاٹ رہے ہیں۔۔۔ ان کو میں نے عادی کر دیا ہے۔۔۔ آپ تو ان کے لیے بہار کا پیغام ثابت ہونگے
ہے ناں بہنا۔۔مجھے بھیمیں یہ تحریر پڑھ رہی تھی اور مجھے لگ رہا تھا میں الف نون ڈرامہ دیکھ رہی ہوں ۔
آپ تو کمال کے رائٹر ہیں ماشاءاللہ
بہت ہی عمدہ تحریر
آ سینے نال لگ جا ٹھاہ کر کے۔۔۔۔نیرنگ خیال بھیا!
ادھر آؤ یار، تمہارا ماتھا چوموں، تمہیں سینے سے لگاؤں۔
میری تعریف کو زیادہ اس لئے بھی سمجھنا کہ میں خود ڈرامہ رائیٹر ہوں، تھیٹر کے لئے کئی ڈرامے لکھ چکا ہوں، اور اتفاق سے سب کے سب بہت کامیاب بھی ہوئے۔
سید زبیر بھیا کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے ٹیگ کر کے نیرنگ خیال بھیا کی اتنی خوبصورت تحریر سے لطف اندوز ہونے کا موقع مہیا کیا۔
نیرنگ بھیا! اب تو ملنا ہی پڑے گا آپ سے
پردیسی بھائی آپ کی سدا بہار حوصلہ افزائی ہے کہ جو کچھ بھی لکھتا ہوں۔ آپ احباب کے سامنے لا دھرتا ہوں۔۔۔۔ادب کی دنیا میں ایک اور خوبصورت تحریر کا اضافہ
ہم جانتے ہیں کہ آپ میں دم ہے اور آپ بہت آگے تک جا سکتے ہو ۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
انیس بھائی تفصیلی تبصرے کا منتظر رہوں گا۔نین بھائی ریٹنگ دے دی ہے۔۔۔
لیکن میں یہ تحریر بعد میں پڑھوں گا۔۔
کیوں کہ میں نے ابھی تک اس کی دوسری قسط نہیں پڑھی۔۔ اویس ہمیشہ مجھ سے پوچھتا ہے کہ پڑھی۔۔۔ اور میرا جواب ہوتا ہے کہ نہیں۔۔
بہت شکریہ آپکا۔۔ خوشی ہوئی جو تفریح کا سبب بنی تحریر۔میں یہ تحریر پڑھ رہی تھی اور مجھے لگ رہا تھا میں الف نون ڈرامہ دیکھ رہی ہوں ۔
آپ تو کمال کے رائٹر ہیں ماشاءاللہ
بہت ہی عمدہ تحریر
چلو یہ تو اچھا ہوگیا۔۔۔ میں نے بھی ربط دیا ہوا ہے۔ویسے میں اس کی ابتدائی دو اقساط "بزم اردو" پر پڑھ چکا ہوں
اویس بھائی نے مجھے پہچان کر اس کا ربط بھیج دیا تھا
آپ وہ ابتدائی دو اقساط بھی اویس بھائی سے اجازت لے کر یہاں شئیر کر دیںچلو یہ تو اچھا ہوگیا۔۔۔ میں نے بھی ربط دیا ہوا ہے۔
پہلا ربط محفل کا ہی ہے۔۔ پہلی تحریر یہی پر لکھی تھی اس نے۔۔۔ دوسری کا بھی ربط دے دیا تو سمجھو شئیر ہوگئی۔۔۔ ویسے میں پوچھ لیتا ہوں اس سے۔۔۔آپ وہ ابتدائی دو اقساط بھی اویس بھائی سے اجازت لے کر یہاں شئیر کر دیں
اچھی بات ہےپہلا ربط محفل کا ہی ہے۔۔ پہلی تحریر یہی پر لکھی تھی اس نے۔۔۔ دوسری کا بھی ربط دے دیا تو سمجھو شئیر ہوگئی۔۔۔ ویسے میں پوچھ لیتا ہوں اس سے۔۔۔
جی ہاں۔۔۔اچھی بات ہے
ویسے کیا آپ کو پتہ ہے کہ انہیں "معطل" کیوں کیا گیا تھا
تو ادھر ارسال فرمائیے ناجی ہاں۔۔۔
مناسب نہیں۔۔۔تو ادھر ارسال فرمائیے نا