اب کام کر رہا ہے اور نیجے ربط علیحدہ سے بھی لکھ دیا ہےوہ بھی کام نہیں کر رہا
آپ میرے مراسلہ کو تفصیل سے پڑھیے گابہت بہت مبارک۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ فانٹ بہت اچھا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ مگر حروف کو کشیدہ کیسے کریں گے یہ تو بتادیں؟
ماشأ اللہالحمدللہ، جزاک اللہ! بہترین کاوش اور بہترین تبصرہ! 45 منٹ میں 70 ڈاؤنلوڈز!!!
شاکر بھائی ۔۔۔۔۔۔ معذرت کے ساتھ ، پہلے بھی کئی سال لگے ہیں اس کو سامنے آنے میں۔ 28000 ترسیمے بنانے میں اتنا عرصہ ۔۔۔۔ مزید 40000 ترسیمے تو پتا نہیں کب تک تیار ہونگے۔۔۔ اگر جتنا حد تک ترسیمے کشیدہ کے بن چکے تھے وہ بھی اس فانٹ میں ڈال ہی دیتے تو شاید زیادہ مزا آتا۔۔۔۔القلم تاج نستعلیق کے اولین نسخہ میں28000 ترسیمے موجود ہیں جبکہ اس نسخہ میں کشش(کشیدہ) کی سہولت موجود نہیں، کشیدہ کیالقلم تاج نستعلیق کے اولین نسخہ میں28000 ترسیمے موجود ہیں جبکہ اس نسخہ میں کشش(کشیدہ) کی سہولت موجود نہیں، کشیدہ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اس پر شب و روز کام ہو رہا ہے اور جونہی یہ سہولت مکمل طور پر قابل استعمال ہو جائے گی اس فانٹ کا اگلا نسخہ فراہم کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مزید ترسیموں کی تیاری پر زورو شور سے کام جاری ہے اور کم از کم چالیس ہزار ترسیمے مکمل کرنے کا ہدف ہے۔ تاج نستعلیق فانٹ کا ایک ایسا نسخہ بھی فراہم کرنا ہمارے پروگرام میں شامل ہے جس میں قرآن حکیم کا مکمل متن نستعلیق میں پیش کیا جائے گا ۔۔استاد سید انور حسین نفیس رقم کے خط پر مبنی فانٹ بھی ہمارے مستقبل کے منصوبوں میں شامل ہے۔
بہت شکریہ تعمیر ویب ڈیولپمنٹ ٹیم کاتعمیر ویب ڈیولپمنٹ ٹیم کی جانب سے بھی تاج نستعلیق فانٹ ٹیم کی خدمت میں دلی مبارکباد پیش ہے۔ بہت بہت بہت مبارک ہو !!
وابستہ رہ شجر سے امید بہار رکھاو ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اتنا انتظار صرف فانٹ کا نہیں تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بلکہ اس کے خوبصورت کشیدہ انداز کا بھی تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اور جب ریلیز ہوا تو کشیدہ کا معاملہ ہی حذف۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بہت برا ہوا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اسے کیا کہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہاتھ سیدھا دکھایا اور لگایا اُلٹا۔۔۔ ۔
نمونوں میں تو کشیدہ ہی کشیدہ تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اور ریلیز میں سب ختم۔۔۔ ۔۔
شاکر بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ معذرت کے ساتھ ، پہلے بھی کئی سال لگے ہیں اس کو سامنے آنے میں۔ 28000 ترسیمے بنانے میں اتنا عرصہ ۔۔۔ ۔ مزید 40000 ترسیمے تو پتا نہیں کب تک تیار ہونگے۔۔۔ اگر جتنا حد تک ترسیمے کشیدہ کے بن چکے تھے وہ بھی اس فانٹ میں ڈال ہی دیتے تو شاید زیادہ مزا آتا۔۔۔ ۔
فانٹ یقینآ بہت خوبصورت پے ۔۔۔ ۔ مگر بھائی لمحہ بہ لمحہ تو ہم لوگو کشیدہ کے ساتھ نمونے دیکھتے رہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مگر جب ایسے میں سامنے بغیر کشیدہ کے ہو تو۔۔۔ ۔ آپ خود محسوس کرسکتے ہیں کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اگر آپ شاکر بھائی کی پوسٹ پوری پڑھتے تو پرابلم نہیں ہوتی۔۔کوئی بھائی تاج نستعلیق میں کشیدہ حروف کیسے بنیں گے یہ تو بتا دیں۔
او ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اتنا انتظار صرف فانٹ کا نہیں تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بلکہ اس کے خوبصورت کشیدہ انداز کا بھی تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اور جب ریلیز ہوا تو کشیدہ کا معاملہ ہی حذف۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بہت برا ہوا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اسے کیا کہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہاتھ سیدھا دکھایا اور لگایا اُلٹا۔۔۔ ۔
فانٹ یقینآ بہت خوبصورت پے ۔۔۔ ۔ مگر بھائی لمحہ بہ لمحہ تو ہم لوگو کشیدہ کے ساتھ نمونے دیکھتے رہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مگر جب ایسے میں سامنے بغیر کشیدہ کے ہو تو۔۔۔ ۔ آپ خود محسوس کرسکتے ہیں کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اچھی تجویز ہے لیکن فانٹ سرور پر رکھ کر فی الحال کچھ دنوں کے لیے اس کا لنک ویب سائٹ تک ہی محدود رکھا جائے اور فونٹ سرور سے براہ راست تقسیم نہ کیا جائے تاکہ ہم بھی کچھ دن موج میلے کو انجوائے کر سکیں اگر ایسا ممکن ہو تو اپ لوڈ کر دیجئے صبح جب عبدالروف اعوان آئیں گے لنکس اپ ڈیٹ کروا دونگافانٹ ڈاؤنلوڈ کی رفتار قدرے سست ہے۔ کیا اسکو محفل کے فانٹ سرور پر ڈال کر تیز کیا جا سکتا ہے؟
برائے مہربانی اردو محفل پر کوئی نیا تھریڈ اسی فونٹ کے متعلق شروع کیا جائے جہاں اس فونٹ کے مختلف استعمال میں پیش آنے والی دشواریوں یا کمیوں کو ہم پوائینٹ آؤٹ کر سکیں۔بہت شکریہ تعمیر ویب ڈیولپمنٹ ٹیم کا
میں آپ کی بات سمجھ گیا تھا۔انیس انکل۔۔۔ ۔۔۔ فانٹ کا اتنی شدت سے انتظار تھا کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سب سے پہلے ڈاؤنلوڈ کرتے ہی چیک کرنے لگ گئے۔۔۔ ۔۔۔ مراسلے کو پڑھنے کا وقت کہاں تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ خیر آپ میری بات شاید سمجھے نہیں
میرے کہنے کا مطلب ہے کہ جتنا حد تک کشیدہ کام ہو رہا تھا وہ تو ریلیز ایڈیشن میں شامل کر دیتے۔۔۔
مگر اس سے آپ کو کوئی تکلیف ہوئی ہو تو معذرت۔۔۔